//

...

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کوئٹہ نےدھرنے میں خود پر اوپر لگےالزامات مسترد کردئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کوئٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کوئٹہ کے دفتر کے سامنے احتجاج میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔
سیاسی جماعتوں کا الزام تھا کہ انتخابی عملہ سیاسی بنیادوں پر تعینات کیا گیا جو کہ سرکاری ملازم نہیں ہیں، اس سلسلے میں احتجاج کے بعد عملے کی لسٹ منگوائی گئی اور تحقیقات کی گئی۔
جس کے بعد حقیقت سامنے آئی کہ الیکشن کیلئے تعینات تمام عملہ سرکاری ملازمت سے وابسطہ ہیں۔جو نام احتجاج کرنے والوں نے دیئے تھے وہ سارے سرکاری ملازم تھے. احتجاج کرنے والوں کو ثبوت دیئے گئے جس پر وہ مطمئن ہوئے۔ اس سلسلے میں سیاسی جماعتوں اور عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پروپگنڈے سے اجتناب کریں اور انتخابی عمل کو مشکوک نہ بناہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.