//

...

انتخابی مہم کا وقت ختم، امیدواروں کو ہر قسم کی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران اور سیاسی جماعتوں کو مطلع کیا ہے کہ الیکشنز ایکٹ2017کی سیکشن 182کے مطابق آج 6فروری کی شب 12بجے کے بعدکوئی بھی شخص کسی بھی جلسے ،جلوس ،کارنر میٹنگ یا اس نوعیت کی سیاسی سرگرمی کا نہ تو انعقاد کرے گا اور نہ ہی اس میں شرکت کرے گا کوئی بھی شخص جو قانون کی مذکورہ بالا شق کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلا قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی مذکورہ بالا وقت کے بعد الیکشن کمپین اشتہارات و دیگر تحریری مواد کی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر تشہیر کی پابندی ہے جس سے کسی خاص پارٹی یا امیدوار کی حمایت یا مخالفت کا شبہ ہو اسکے علاوہ انتخابی عمل کے انعقاد تک میڈیا پر ہر قسم کے پول سروے پر بھی پابندی ہوگی میڈیا پولنگ کے اختتام ایک گھنٹہ گزرنے کے کے بعد پولنگ رزلٹ کی نشریات شروع کرسکتا ہے جس میں واضح طور پر بتا یا جائے گا کہ یہ رزلٹ غیر حتمی و غیر سرکاری ہیں ریٹرننگ آفیسرز اسٹیشنوں کا پروگریسو رزلٹ اور مکمل غیر حتمی رزلٹ جاری کریں گے الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا کو وکڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل کرے گا اور خلاف ورزی پر پیمرا اور پی ٹی اے کو قانونی کاروائی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.