//

انتخابات کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئےمحکمہ صحت بلوچستان نے میڈیکل ایمرجنسی پلان کو حتمی شکل دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان میں آئندہ عام انتخابات کے دوران بلوچستان کے تمام ہسپتالوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لی گئی ہیں۔
انتخابات 2024 کے لیے ایمرجنسی رسپانس سیل کی ٹیم نے کنوینیر ڈاکٹر فہیم خان کی سربراہی میں ٹراما سینٹر اور سول ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایمرجنسی رسپانس سیل ڈاکٹر سید یاسر حسین شاہ، ڈائریکٹر آپریشن مرک 1122 ریاض احمد اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹراما سینٹر ڈاکٹر آمنہ موجود تھے۔مینجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران اور ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے ایمرجنسی رسپانس سیل کی ٹیم کو انتخابات 2024 کی میڈیکل ایمرجنسی کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔
ٹیم نے سول ہسپتال کوئٹہ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی بیڈز، سی ٹی اسکین، ایکسرے، فارمیسی کا دورہ کیا اور ایمرجنسی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر ایمرجنسی رسپانس سیل ڈاکٹر سید یاسر حسین شاہ کی نگرانی میں مرک 1122 کے آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کا بروقت جواب دیا جا سکے۔ کنٹرول روم 10 فروری تک فعال رہے گا۔عام انتخابات کے دنوں میں تمام اضلاع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »