//

انتخابات کے دوران بجلی کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل ہوگئے ہیں، کیسکو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے 08فروری 2024کوہونے والے عام انتخابات کے دوران بجلی کی مسلسل فراہمی کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکو کی خصوصی ہدایات پر کیسکونے جنرل الیکشن2024 ءکے دوران سینٹرل کمپلینٹ سیل زرغون روڈکوئٹہ ( 0819201445 اور 0812829753 ) سینٹرل مانیٹرنگ اینڈایمرجنسی کنٹرول سینٹر قراردیاہے ۔ سینٹرل مانیٹرنگ اینڈایمرجنسی کنٹرول سینٹر چیف انجینئر(اواینڈایم) اورچیف انجےنئرآپریشن ڈائریکٹرکی سربراہی میں ایس ڈی او پرمشتمل عملہ کے ہمراہ تین شفٹوںمیں24گھنٹے مسلسل آپریشنل رہے گا نیز سینٹرل مانیٹرنگ اینڈایمرجنسی کنٹرول سینٹر صوبائی حکومت کے ماتحت سول سیکرٹریٹ میں قائم شدہ کنٹرول سینٹر اورکوئٹہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی دفتر سے بھی مکمل رابطے میں رہے گا۔ کسی بھی جگہ بجلی منقطع ہونے یا فنی خرابی پیداہونے کی شکایت پر سینٹرل مانیٹرنگ اینڈایمرجنسی کنٹرول سینٹربجلی کی دوبارہ بحالی کےلئے متعلقہ سب ڈویژن کو فوری کارروائی کرنے کاپابند بنائے گا۔کیسکوکے سنٹرل کمپلینٹ سیل تمام فیڈروں سے بجلی کی بندش ، مانیٹرنگ اوربجلی کی صورتحال سے متعلق بھی کیسکوچیف اوردیگر اعلیٰ حکام کوآگاہ کرتارہے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »