//

الیکشن کمیشن کے نام سےجعلی میل کی وضاحت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کچھ عناصر اپنے آپ کو الیکشن کمیشن ظاہر کر کے ای میل کر رہے ہیں جس میں لوگوں کو کہا جا رہا ہے کہ انکی الیکشن ڈیوٹی لگائی جا رہی ہے لہذا وہ اپنے بینک اکاونٹ کی تفصیلات بھجوائیں۔
اس سلسلے میں وضاحت کی جاتی ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے کوئی ای میل نہیں کی جارہی لہذا عوام الناس ایسے عناصر کے بھکاوئے میں نہ آئیں۔ وضاحت میں مزید کہا گیا ہے کہ جن سرکاری ملازمین کی سرکاری ڈیوٹی لگائی گئی ہے انکی پہلے باقائدہ تربیت کروائی گئی ہے اور انکے ڈیوٹی آرڈرز متعلقہ آر اوز کے دفتر سے جاری کیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی…

ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔…

Translate »