//

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم نے ون ڈےمیں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آئی سی سی ون ڈے رینکنگ بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں جسپریت بمراہ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔

انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے وہ 824 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔
بھارتی بیٹر شبمن گل 801 پوائنٹس کے ساتھ دوسری، ویرات کوہلی 768 پوائنٹس کے ساتھ تیسری جبکہ روہت شرما 746 پوائنٹس کے ہمراہ چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔
دوسری جانب ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمراہ نے اپنے ہم وطن روی ایشون سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے، وہ 881 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ روی ایشون کی 2 درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ تیسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔
ون ڈے میں شاہین آفریدی 7 ویں پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ ٹیسٹ میں کوئی پاکستانی فاسٹ بولر ٹاپ 10 میں شامل نہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »