//

...

کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فرید احمد آفریدی کی انتخابات کی سیکیورٹی کے حوالے سے پریس بریفنگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں 8 فروری کو ہونے والے جنرل الیکشن میں قومی اسمبلی کے سولہ اور 51 صوبائی اسمبلی کے جنرل نشستوں کے حوالےسے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔

کوئٹہ میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فرید احمد آفریدی نے کہا کہ پرامن و صاف شفاف انتخابات کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مکمل کوآرڈینیشن میں ہے اور صوبہ میں کل 5026 پولنگ اسٹیشنز میں 1651 حساس ترین اور 2249 حساس ہیں۔ اور 51379 پولنگ آفیسران و دیگر عملے کو مکمل تربیت دی گئی ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ امن و امان کے لئے 30943 سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا، جبکہ کچھ اضلاع کے حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی وجوہات کی بنا پر نارمل انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا انتظام بھی کیا جارہا ہے ۔ صوبائی الیکشن کمشنر فریدآفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 1651پولنگ سٹیشنوں کو حساس قرار دیا گیا ہے ٹوٹل بلوچستان میں 5226پولنگ اسٹیشنز ہیں انتخابات میں 51ہزار (پرزائڈنگ )اور اسسٹنٹ (پرزائڈنگ )افیسر کی ٹریننگ کردی گئی ہے 31ہزار اہلکا ر سیکیورٹی کیلئے تعینات کردیے گئے ہیں.

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک بھر کی طرح بلوچستا ن میں پر امن کے ساتھ لوگ اپنے گھروں سے نکل کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں .سیکیورٹی ادارے صوبہ بھر میں امن وامان کو بر قرار رکھنے کیلئے اقداما ت اٹھا رہے ہیں. جہاں جہاں ہمیں شک ہے وہاں ہم نے سی سی ٹی وی کیمرے لگا ئے ہیں تاکہ پولنگ اسٹیشنوں کی نگرانی کی جاسکے۔ جہاں جہاں سے ہمیں شکایت ملتی ہے ہم ان پر فوری طور سے عملدرآمد کراتے ہیں حکومت بلوچستان اور حساس ادارے صوبہ بھر میں پر امن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے دن رات کام کررہے ہیں۔

مزید صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ انتخابات کے نتائج کی بروقت ترسیل کو یقینی بنائے تاہم صوبائی حکومت نے نیٹ کی کچھ علاقوں میں بندش کے حوالے سے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے ہدایت جاری کی ہے ہم جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نتائج کے اعلان کو یقینی بنائیں گے۔ میڈیا کو کارڈ جاری کرنے کیلئے جو طریقہ کار اپنا یا گیا ہے میڈیا نمائندے اپنے تمام پراسس کو مکمل کرکے اپنی معلومات فراہم کریں انہیں کوئی مشکل نہیں ہوگی .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.