بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سول ہسپتال کے سامنے دھرنا دیا گیا جہاں مہارنگ بلوچ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مچھ واقعے میں جتنے بھی مسلح افراد شامل رہے ہیں ان میں سے کسی ایک شخص کا نام بھی لاپتہ افراد کے لسٹ میں شامل نہیں ہے اور نہ ہی ان کے خاندان نے ان کے جبری طور پر گمشدہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگر ان افراد کی تعداد کا اندازہ لگائیں جنہیں لاپتہ کرتے ہوئے اذیت دے کر چھوڑ دیا ہے ان کی تعداد لاکھوں میں ہوگی۔ ہماری جبری گمشدگی کے حوالے سے اصولی موقف اپنی جگہ قائم ہے کہ ملک کے آئین و قانون کے مطابق اگر کسی شہری پر الزام عائد ہوتا ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کرے۔ کسی بھی مسلح کارروائی کے رد عمل میں جبری گمشدگی کے شکار افراد کو حراست سے نکال کر قتل کرنا ریاستی قانون اور آئین کو بھی روندنے کے مترادف ہے۔ کل مچھ واقعے کے بعد اس وقت 5 افراد کی ایسی لاشیں لائی گئی ہیں جن میں سے 4 لاشوں کو ان کے لواحقین نے شناخت کیا ہے ے جو پہلے سے ہی جبری طور پر گمشدہ تھے۔ان کے لواحقین نے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرتے ہوئے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔ جبکہ دوسری جانب سول اسپتال میں لائی گئی لاشوں کیلئے آنے والے خاندان کو جس طرح ذہنی کوفت سے گزارا گیا وہ قابل افسوس ہے۔ انکی لاشوں کو لینے کے لیے زبردستی ایک غیر قانونی فارم دستخط کرکے زبردستی ان کے بچوں کو دہشتگرد ثابت کیا جارہا ہے لہذا جن جبری گمشدگی کے شکار افراد کو ماروائے عدالت قتل کیا گیا ہے ان کے خاندان کسی بھی صورت اس غیر قانونی فارم کو دستخط نہیں کریں گے۔
ہم ایک مرتبہ پھر دنیا پر واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ بلوچستان میں اس وقت بلوچ قوم کی نسل کشی جاری ہے اور اس میں روز بروز شدت لائی جا رہی ہےہم اقوام متحدہ سمیت ہیومن رائٹس اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں ان واقعات کا نوٹس لیں جبکہ بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے لوگوں کی جبری گمشدگیوں پر خاموشی کے بدلے سیاسی جدوجہد کی راہ اپنائیں۔
https://youtu.be/Bo896Sin5v0
ہسپتال میں موجودلاشوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے لواحقین سے زبردستی دستخط کروائے جارہے ہیں، بلوچ یکجہتی کمیٹی
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد
وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…
0 تبصرے5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف
وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے