//

...

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر سستا ہو گیا ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

منگل کو انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 20 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 40 پیسے پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 784 پوائنٹس کا اضافہ ہو اجس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 787 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.