//

...

حب کینال میں شگاف پڑنے سے کراچی کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاﺅن کی وجہ سے حب کینال میں شگاف پڑگیا جس سے کراچی کے ضلع غربی و کیماڑی کو حب کینال سے پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا تھا کہ حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈان کے باعث کینال میں شگاف پڑنے کے باعث حب کینال سے شہر کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ سی ای او واٹر کارپوریشن کی جانب سے متعلقہ حکام کو حب کینال کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں، مرمتی کام اگلے 72 گھنٹوں میں مکمل ہوگا۔ترجمان کے مطابق حب کینال میں شگاف پڑنے کے باعث ضلع غربی اور ضلع کیماڑی میں حب کینال سے پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی جبکہ متعلقہ علاقوں میں کے تھری کی متبادل لائن سے پانی کی فراہمی کی جائے گی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن نے شہریوں سے التماس کرتے ہوئے کہا کہ وہ پانی کا ذخیرہ کریں اور اسے احتیاط سے استعمال کریں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.