//

...

ہوشاپ میں نادرا دفتر، پنجگور میں نیشنل پارٹی رہنما کے گھر پر بم حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب:کوئٹہ، کیچ اور پنجگور میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح نادرا دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دستی بم نادرا آفس کے احاطے میں جاکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ تاہم نقصانات کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ دوسری جانب پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے عبدالقدیر ساجدی کے گھر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق آج عبدالقدیر کے گھر پر الیکشن کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ بھی منعقد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.