//

ہسپتال میں موجودلاشوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے لواحقین سے زبردستی دستخط کروائے جارہے ہیں، بلوچ یکجہتی کمیٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سول ہسپتال کے سامنے دھرنا دیا گیا جہاں مہارنگ بلوچ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مچھ واقعے میں جتنے بھی مسلح افراد شامل رہے ہیں ان میں سے کسی ایک شخص کا نام بھی لاپتہ افراد کے لسٹ میں شامل نہیں ہے اور نہ ہی ان کے خاندان نے ان کے جبری طور پر گمشدہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگر ان افراد کی تعداد کا اندازہ لگائیں جنہیں لاپتہ کرتے ہوئے اذیت دے کر چھوڑ دیا ہے ان کی تعداد لاکھوں میں ہوگی۔ ہماری جبری گمشدگی کے حوالے سے اصولی موقف اپنی جگہ قائم ہے کہ ملک کے آئین و قانون کے مطابق اگر کسی شہری پر الزام عائد ہوتا ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کرے۔ کسی بھی مسلح کارروائی کے رد عمل میں جبری گمشدگی کے شکار افراد کو حراست سے نکال کر قتل کرنا ریاستی قانون اور آئین کو بھی روندنے کے مترادف ہے۔ کل مچھ واقعے کے بعد اس وقت 5 افراد کی ایسی لاشیں لائی گئی ہیں جن میں سے 4 لاشوں کو ان کے لواحقین نے شناخت کیا ہے ے جو پہلے سے ہی جبری طور پر گمشدہ تھے۔ان کے لواحقین نے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرتے ہوئے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔ جبکہ دوسری جانب سول اسپتال میں لائی گئی لاشوں کیلئے آنے والے خاندان کو جس طرح ذہنی کوفت سے گزارا گیا وہ قابل افسوس ہے۔ انکی لاشوں کو لینے کے لیے زبردستی ایک غیر قانونی فارم دستخط کرکے زبردستی ان کے بچوں کو دہشتگرد ثابت کیا جارہا ہے لہذا جن جبری گمشدگی کے شکار افراد کو ماروائے عدالت قتل کیا گیا ہے ان کے خاندان کسی بھی صورت اس غیر قانونی فارم کو دستخط نہیں کریں گے۔
‏‎ ہم ایک مرتبہ پھر دنیا پر واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ بلوچستان میں اس وقت بلوچ قوم کی نسل کشی جاری ہے اور اس میں روز بروز شدت لائی جا رہی ہےہم اقوام متحدہ سمیت ہیومن رائٹس اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں ان واقعات کا نوٹس لیں جبکہ بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے لوگوں کی جبری گمشدگیوں پر خاموشی کے بدلے سیاسی جدوجہد کی راہ اپنائیں۔
https://youtu.be/Bo896Sin5v0

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

https://vshnews.tv/2024/10/18/26%d9%88%db%8c%da%ba-%d8%a2%d8%a6%db%8c%d9%86%db%8c-%d8%aa%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%85-%d8%a2%d8%ac-%d8%b3%db%8c%d9%86%db%8c%d9%b9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%db%8c%d8%b4-%da%a9%db%8c-%d8%ac%d8%a7%d8%a6/

26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی

وش ویب: حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم منظوری کے لیے آج سینیٹ میں…

https://vshnews.tv/2024/10/18/%d9%be%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92%da%a9%db%92-8-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%ba%db%8c%d8%b1-%d9%85%d9%86%d8%b5%d9%81%d8%a7%d9%86%db%81-%d8%a8/

Translate »