//

...

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں قائم الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں قائم الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا۔

صوبے میں صاف و شفاف اور پر امن انتخابات کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی الیکشن کمشنر محمد فرید آفریدی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ذاہد سلیم، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ، سیکرٹری آئی ٹی ایاز مندوخیل، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نور احمد پرکانی، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات بھی موجود تھے۔ اجلاس میں کمشنرز، ڈی آئی جیز، ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز نے بھی شرکت کی۔

چیف سیکرٹری بلوچستان نے ہدایت کی ہے کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ہر صورت یقینی بنانا ہے۔ عام انتخابات کے صاف و شفاف اور پر امن انعقاد کو ہر صورت کامیاب بنانا ہے۔ نگران صوبائی حکومت انتخابات منعقد کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری کو بریفنگ دی گئی، جس میں کہا گیا کہ انتہائی حساس، حساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جا رہے ہیں۔ صوبے کے تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل آج مکمل ہو جائیگی۔

صوبے میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے 65521 سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ہوگی۔ پولنگ اسٹیشنز پر آرمی کی 19082, پولیس 31895, لیویز 14544 جبکہ کیو آر ایف کی 5094 اہلکار تعینات ہوں گے- پولنگ اسٹاف، ٹرانسپورٹیشن اور سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.