//

چمن پرلت مظاہرین نے ایف سی ہیڈ کوارٹر کے سامنے کنٹینر رکھ کر دھرنا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب:چمن پاسپورٹ رجیم کیخلاف آل پارٹیز لغڑی اتحاد کا دھرنا 117 دنوں سے جاری ہے،
مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پرلت کی جانب سے سموار کی شب 4 بجے ایف سی ہیڈکواٹر کے سامنے 4 کنٹینرز رکھ دیے جس سے ایف سی کے داخلی و خارجی راستے بند ہوگئے، صبح ہزاروں افراد ایف سی قلعہ کے سامنے پہنچ کر دھرنا کی شکل اختیار کرکے مقررین نے خطاب شروع کیا تاہم ایف سی کی جانب سے تاحال کوئی مزاحمت سامنے نہیں آئی.
واضح رہے کنٹینرز رکھنے کا اعلان کچھ روز قبل پرلت ترجمان صادق اچکزئی نے کہا تھا جس میں ایف سی قلعہ اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے رکھے جانے تھے اب جوکہ صرف ایف سی قلعہ کے سامنے رکھ دیئے ہیں. مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ یہ راستہ ہمارے مطالبات تسلیم ہونے تک بند رہیگا دوسری جانب عام انتخابات میں صرف ایک دن رہ گیا ہے اور چمن کو حکومت نے حساس اسٹیشن قرار دیدیا ہے انتخابات میں ایف سی کی بھاری بھی تعینات کی گئی تھی جوکہ راستہ بند ہونے سے سخت دشواری پیش آسکتی ہے۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »