//

...

پاک چین دوطرفہ تجارت میں بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق جولائی تا جنوری پاکستان کی چین کے لیے برآمدات 46 فیصد بڑھ گئیں۔ یہ برآمدات ایک ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال اسی عرصے میں چین کے لیے برآمدات کا حجم ایک ارب 18 کروڑ ڈالر تھا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق جولائی تا جنوری چین سے درآمدات 7 ارب 71 کروڑ ڈالرز رہیں جو کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 7 ارب 66 کروڑ ڈالرز تھیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.