وشویب:ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے انتخابات کے موقع پر پولنگ اسٹیشن کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور سیکورٹی کے حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے اور کوئٹہ میں 809 پولنگ اسٹیشنز کی سیکورٹی پر 7 ہزار 407 اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو آج سے 8 فروری کی رات تک متعلقہ ڈیوٹی کے مقام پر تعینات رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سیکورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایس ایس پیز، ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور دیگر متعلقہ حکام شریک تھے۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کا کہنا تھا کہ کوئٹہ پولیس کی جانب سے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض کی بجا آوری کو احسن طریقے سے پورا کرنے کے لئے ہمہ وقت اقدامات اٹھائے ہیں کوئٹہ میں 809 پولنگ اسٹیشنوں میں مردانہ 449، خواتین پولنگ اسٹیشن 353 جبکہ 7 پولنگ اسٹیشن شامل ہیں جبکہ انتہائی حساس، حساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنوں کی سیکورٹی کو بھی ملحوظ خاطر رکھ کر ان میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے یہ تعیناتی آج سے ہوجائے گی جو 8 فروری کی رات گئے تک جاری رہے گی سیکورٹی اہلکاروں کی مسلسل مانیٹرنگ اور چیکنگ سمیت نگرانی کا عمل بھی یقینی بنایا گیا ہے تاکہ کوئی بھی اہلکار اپنی جائے تعیناتی کہ پولنگ اسٹیشن سے غیر حاضر نہ ہو اور اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے نبھا سکیں۔
سیکورٹی اہلکاروں کی مسلسل مانیٹرنگ اور چیکنگ سمیت نگرانی کا عمل بھی یقینی بنایا گیا ہے، دی آئی جی کوئٹہ
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے