//

سرمایہ کار فنڈنگ معاہدے کے لیے نئی حکومت کے منتظر، بلوم برگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کار آئی ایم ایف سے فنڈنگ کے معاہدے کے لیے پاکستان میں نئے سربراہ کا انتظار کررہے ہیں۔

امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام مارچ میں ختم ہورہا ہے، الیکشن کے بعد نئی حکومت آئی ایم ایف سے جاری معاہدہ ختم ہونے کے بعد نیا معاہدہ کرسکتی ہے۔

بلوم برگ کے مطابق اگلے مالی سال کے دوران پاکستان نے 25 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہیں، یہ پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر سے تقریباً 3 گنا زیادہ ہے۔

جریدے نے سروے میں مزید کہا کہ اگلے مالی سال کے دوران ادائیگیوں کا اثر زر مبادلہ کے ذخائر پر پڑے گا، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرے ختم ہوگیا ہے۔

سروے کے مطابق پاکستان کی معیشت نئے بیل آؤٹ پیکیج کے بغیر گرجائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »