//

...

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی
تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔سال 2024 کے دوسرے مہینے میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ہوئی۔امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے روپے پر آگئی۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 40 پیسے پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہو اجس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 300 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.