کیچ (ماجد صمد): مند کے علاقے بلوچ آباد میں پرائمری اسکول کے قریب بم دھماکہ،
لیویز ذرائع کے مطابق پی بی 27 سے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا. ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا. دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے.تفصیلات کے مطابق گاڑی میں امیدوار فدا حکیم کے بچے سمیت فیملی سوار تھے.گاڑی میں جیمر لگانے کی وجہ سے گاڑی محفوظ رہی.