//

بلوچستان شدید سردی کی لہر،بارش کے بعد مختلف علاقوں‌میں بجلی معطل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ، قلات(یو این اے )قلات میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، پارہ منفی 4 تک گر گیا، کوئٹہ میں بھی شدید سردی درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا گیا۔ شدید سردی کے باوجود بھی گیس مکمل غائب، بجلی کی آنکھ مچولی جاری،عوام کو مشکلات کا سامنا۔ سردی کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔
دوسری جانب اورماڑہ میں حالیہ بارشوں سے کئی گاﺅں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، جاپری مکمل طور پر زیرِ آب، لوگوں کے گھر بار تباہ، مال مویشی سیلاب کی نذر ہو گئے، متاثرین مدد کے منتظرحالیہ بارشوں سے اورماڑہ کے کئی گاﺅں صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے اورماڑہ کے کئی گاﺅں سمیت بسول کے علاقے جاپری اب بھی زیرِ آب ہے۔ موضع جاپری میں شدید طغیانی اور سیلاب نے لوگوں کے گھر بار تباہ کر دیئے، کھانے پینے کی اشیا اور ضروریات کی تمام چیزوں سمیت لوگوں کے مال مویشیوں تک کو سیلابی ریلا اپنے ساتھ بہا کر لے گیا۔ جاپری مکمل طور پر پانی میں ڈوب چکا ہے۔ لوگوں کے کھانے پینے اور دیگر ضروریات کی اشیا سیلاب میں بہہ جانے سے قوی خدشہ ہے کہ متاثرہ علاقے میں بھوک اور افلاس سے لوگوں کی قیمتی جانیں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ مذکورہ متاثرہ علاقے میں سیلاب متاثرین بے یار و مددگار حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »