//

اپنی رائے اور ووٹ کا درست استعمال نہ کیا تو آئندہ پانچ سال شکوے ہی کرتے رہیں گے، لشکری رئیسانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ حلقہ این اے 263 سے امیدوار نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حلقہ کی عوام عہد کریں آٹھ فروری کو انہوں نے اس شہر اور صوبہ کی اپنی حقیقی آواز ہر صورت پارلیمنٹ میں پہنچانا ہے ، آٹھ فروری کو اس سرزمین اور حلقے کی قسمت کا فیصلہ ہونے جارہا ہے، اس دن لوگ ایک بہتر رائے دینے کیلئے گھروں سے باہر نکل کر سابق نمائندئے ، نظام اور دور کا احتساب اور آئندہ مستقبل کا بہتر انتخاب کرکے ایک بہتر سماج کی طرف قدم بڑھائیں ،یہ بات انہوں نے پیر کو سراوان ہاوس کوئٹہ میں السادات قومی تحریک بلوچستان ، بابئی قومی تنظیم ، علیزئی قومی اتحاد ، بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن ، یوسفزئی نوجوان اتحاد اور وزیر قبیلہ کے نمائندہ وفد میں شامل سید کبیر شاہ ترمزی ، سید اشفاق شاہ ، سید مہر بان شاہ، سید زیب شاہ، سید نثار شاہ، سید زاہد شاہ، سید افسر شاہ ، سید عرفان شاہ، سید اعجاز شاہ، سید اسرار شاہ، نادر خا ن بابئی،محمد دانش بابئی ، ڈاکٹر شبیر بابئی،عبدالرزاق بابئی، محمد عرفان بابئی نعمت اللہ بابئی ،دائود شاہ، عبدالوہاب با بئی ،عبدالخالق بابئی ، شاہ فیصل با بئی ،امجد ستی،سعید احمد، ملک حاجی خان محمد وزیر ، سردار احمد نواز علیزئی، شبیر احمد علیزئی ، حاجی محمد اعظم محمدشہی، بشیر احمد اچکزئی ، احمد شاہ کرد، حافظ محمد اسحاق، رضوان علیزئی، سلمان احمد علیزئی ، محمد آصف علیزئی ودیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر سینکڑوں افراد نے این اے 263 پر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کوئٹہ شہر اور صوبے کو نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی ضرورت ہے عوام 8فروری کو نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی اور بلوچستان گرینڈ الائنس کے امیدواروں کو کامیاب کرائیں تاکہ وہ کوئٹہ شہر اور صوبے کی نمائندگی کرتے ہوئے شہر اور صوبے کو درپیش مسائل حل اور بحرانوں کا خاتمہ یقینی بناسکیں۔ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ8 فروری پارلیمانی سیاسی عمل کے حوالیسے اہم دن ہے ،اس دن اس سرزمین اور حلقے کی قسمت کا فیصلہ ہونے جارہا ہے اور قسمت کا فیصلہ ہماری درست رائے دہی سے ہوگا ،اگر ہم نے اپنی رائے اور ووٹ کا درست استعمال نہ کیا تو پھر آئندہ پانچ سال محض شکوے ہی کرتے رہیں گے ضروری ہے کہ 8 فروری کو لوگ ایک بہتر رائے دینے کیلئے گھروں سے باہر نکل کر سابق نمائندئے ،نظام اور دور کا احتساب اور آئندہ مستقبل کا بہتر انتخاب کرکے ایک بہتر سماج کی طرف قدم بڑھائیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے پیسے کے بل بوتے پر دکھاوے کیلئے سیاسی عمل کا حصہ بنے ہیں اور کچھ اپنے حلقوں سے دور کوئٹہ پر مسلط ہونے کیلئے آئے ہیں ان کا راستہ کوئٹہ شہر کے لوگوں نے آٹھ فروری کو روکنا ہے .
حلقہ کے عوام عہد کریں کہ انہوں نے آٹھ فروری کو اس شہر اور صوبہ کی اپنی حقیقی آواز ہر صورت پارلیمنٹ میں پہنچانا ہے میں یقین دلاتا ہوں کہ میں اور میرے ساتھی اس شہر، صوبہ اور عوام کی آواز بنیں گے اور مجھے کوئٹہ شہر کے لوگوں، سیاسی کارکنوں سے توقع ہے کہ وہ8 فروری تک انتخابی مہم کو تیز کرکے الیکشن کے دن کوئٹہ شہر اور صوبہ کو فتح سے ہمکنار کریںگے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »