//

...

آل پاکستان مزدا ٹرک گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): آل پاکستان مزدا ٹرک گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کی۔

پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار مہینوں سے چمن پرلت دھرنے کی وجہ سے چار ہزار گاڑیاں پھنسی یوئی ہیں جس کے باعث ٹرانسپورٹرز کو روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ڈرائیور اور کنڈیکٹر حضرات ذہنی کوفت کا شکار ہے ان کے گھر میں فاقہ کشی نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ ہم حکومت پاکستان کو سالانہ اربوں روپے ٹیکس کی مد میں ادا کرتے ہیں۔ ہم نے قانونی طور پر پھنسے گاڑیوں کے لئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔

ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈی سی چمن کو معطل کیا جائے اور ہم حکومت بلوچستان ، اعلیٰ حکام کو ایک بار پھر 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ ہماری گاڑیوں کو بحفاظت چمن پرلت سے نکالا جائے ورنہ ہم ہڑتال کی کال دینگے جس کی ذمہ دار صوبائی حکومت اور چمن انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.