//

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌‌ ویب‌‌:بھارت کے ناجائز تسلط اور ریاستی جبر کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی آج 5 فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں چپے چپے پر بھارتی فوجیوں کی تعیناتی اور اظہار رائے پر جبری پابندی کے باوجود یوم کشمیر منایا جا رہا ہے۔بھارتی فوج اور پولیس نے یوم اظہار یکجہتی کشمیر کے پیش نظر گزشتہ روز سے ہی حریت رہنماؤں اور کارکنان کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔تاہم غیور کشمیریوں نے کسی بھی ریاستی جبر اور ہتھکنڈوں کے سامنے ہار نہیں مانی اور یوم کشمیر پر مودی سرکار کا مکروہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کردیا۔

جنت نظیر وادی میں آج جگہ جگہ بھارتی فوج کے ناجائز قبضے کے خلاف اور جدوجہدِ آزادیٔ کشمیر کے حق میں بنیرز آویزاں کیے گئے، ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ بھارتی فوج نے آنسو گیس کے شیلز برسائے اور ہوائی فائرنگ کی تاہم ریلیوں کا سلسلہ نہ روک سکے۔

آج مقبوضہ کشمیر کی طرح دنیا بھر میں بھی یوم کشمیر منایا گیا۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے جن میں ڈاکٹرز، وکلاء، سماجی کارکنان، طلبہ اور دیگر شامل ہیں نے ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کیے۔
بیرون ملک تمام پاکستانی مشنز میں سیمینارز اور تصویری نمائشوں کا بھی اہتمام کیا گیا تاکہ دنیا کی توجہ بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی تسلط اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائی جا سکے۔

یاد رہے کہ یوم کشمیر کو منانے کا مقصد جموں و کشمیر کے تصفیہ طلب تنازع کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ آزمائش اور انتشار کی اس گھڑی میں تنہا نہیں ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »