//

مجھے حلقہ کے لوگوں کی تائید وحمایت حاصل ہے اور ایک سیاسی عمل کے ذریعے پارلیمنٹ جانا چاہتا ہوں،لشکری رئیسانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ حلقہ این اے 263 سے امیدوار نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مجھے حلقہ کے لوگوں کی تائید وحمایت حاصل ہے اور ایک سیاسی عمل کے ذریعے پارلیمنٹ جانا چاہتا ہوں ، ووٹ ایک اجتماعی ذمہ داری ہے جس کے تحت گزرے ہوئے نظام اور نمائندوں کا احتساب اور آنے والوں کا انتخاب کیا جاتا ہے ، کامیاب ہوکر پارلیمنٹ میں یہ مطالبہ کریں گے تمام سیاسی جماعتیں ایک مرتبہ قومی ایجنڈا کا تعین کیا جائے ۔یہ بات انہوں نےاتوار کو تنظیم الاعوان اور بلوچستان ڈویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام میکانگی روڈ پر واقع مقامی ہال میں منعقدہ انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ، اجتماع سے حلقہ پی بی 42 سے بلوچستان گرینڈ الائنس کے حمایت یافتہ امیدوار طاہر محمود خان ، رضا الرحمن ، جانان اچکزئی ، کلیم اللہ داوی ، عالمگیر یوسفزئی ، عبدالحمید اعوان ، اشفاق ایڈووکیٹ ، جاوید اعوان و دیگر نے بھی خطاب کیا۔نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ سیاسی عمل میں کسی طبقہ یا نسل کی نہیں ایک فکر کی نمائندگی کرتا ہوں 2018 کے انتخابات میں بھی کوئٹہ کے موجودہ حلقہ این اے 263 پر کوئٹہ کے لوگوں نے انتہائی خلوص سے میرے نظریہ کی حمایت میں اپنی رائے دے کر مجھے کامیاب کرایا مگر مجھے پارلیمانی عمل سے باہر رکھنے کیلئے میرا مینڈیٹ چرایا گیا جس کے خلاف عدالت گیا اور پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد بھی عدالت میں پیش ہورہا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ عوامی رائے کو اہمیت دی اس لیے عوام کا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہوں اور یقین ہے 8 فروری کو حلقہ کے عوام اپنی طاقت اور ووٹ کو بامقصد طریقے سے استعمال کرتے ہوئے مجھے اپنی رائے سے کامیاب کریں گے جہاں جاکر عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں صوبے کے تمام مسائل پر پالیسیاں بناکر صوبے کو بحرانوں سے نکالیں گے اور پارلیمنٹ میں صوبے کے عوام کی آواز بلند کریں گے ۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »