//

...

بلوچستان کے تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان محمد فرید آفریدی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز کی فضائی و زمینی راستوں سے ترسیل مکمل کر دی گئی ہے بلوچستان کے جن علاقوں کو فضائی راستے سے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کی گئی ہے ان میں زیادہ تر علاقے مکران ڈویژن کے ہیں گوادر، پنجگور، کیچ، خاران اور واشک میں بیلٹ پیپرز ایئر لفٹ کیئے گئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے بیلٹ پیپرز ہیلی کاپٹر اور سی ون تھرٹی کے ذریعہ بھجوائے گئے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرنے کے بعد بذریعہ سڑک بھی کافی علاقوں میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کی گئی ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.