//

بلوچستان میں حلقہ این اے 255 میں سب سے زیادہ ووٹرز جبکہ کوئٹہ کے حلقہ این اے 264 میں سب سے کم رجسٹرڈ ووٹرز ہیں : فافن رپورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے قومی و صوبائی حلقوں کے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے

فافن کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں حلقہ این اے 255 میں سب سے زیادہ 5 لاکھ 32 ہزار 532 ووٹرز ہیں جبکہ کوئٹہ کے حلقہ این اے 264 میں سب سے کم رجسٹرڈ ووٹرز (ایک لاکھ 96 ہزار 752) ہیں
خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کا سب سے بڑا حلقہ این اے 18 ہری پور ہے جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد7 لاکھ 24 ہزار915 ہے، حلقہ این اے 12 کوہستان میں سب سے کم ووٹرز ایک لاکھ 96 ہزار 125 ہیں.
سندھ میں سانگھڑ کا حلقہ این اے 209 ووٹرز کے اعتبار سے سب سے بڑا حلقہ ہے جہاں 6 لاکھ 7 ہزا 638 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جبکہ کراچی کے حلقہ این اے 244 میں سب سے کم ووٹرز (ایک لاکھ 55 ہزار 824) ہیں۔

اسی طرح پنجاب میں سب سے کم رجسٹرڈ ووٹرز لاہور کے حلقہ این اے 124 میں ہیں جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 116 ہے جبکہ سب سے زیادہ ووٹرز حافظ آباد کے حلقہ این اے 67 میں ہیں۔
اسلام آباد کے 3 حلقوں میں این اے 47 سب سے بڑا حلقہ ہے، جہاں 4 لاکھ 33 ہزار 202 ووٹرز ہیں، این اے 48 ووٹرز کے اعتبار سے چھوٹا حلقہ ہے جہاں 2 لاکھ 92 ہزار 380 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »