//

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بڑا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب‌‌:‌‌‌‌آئی ایم ایف کے ساتھ توانائی شعبے کے لیے اہم بات چیت آج سے شروع ہوگی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج ورچوئل بات جیت ہوگی جہاں توانائی شعبے کا 1250 ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے پر مشاورت ہوگی۔ آئی ایم ایف نے گیس فروری کے وسط تک مزید مہنگی کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس کے بعد فروری کے وسط تک گیس کے ریٹ 41 فیصد مزید بڑھ سکتے ہیں، آئی ایم ایف نے بجلی کے ریٹ میں بجٹ کے علاوہ سبسڈی دینے سے کا انکار کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم سیکٹر کیلئے 1000 ارب اور پاور سیکٹر کیلئے 250 ارب کیش جاری کی جائے گی، آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے گردشی قرضہ کیلئے کیش سیٹلمنٹ کی جائے گی� جاری کردی کیش سے او جی ڈی سی ایل کو 600 ارب، پی پی ایل کو 150 ارب اور جی ایچ پی ایل کو 170 ارب جاری کی جائے گی اس کے علاوہ نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی کو 100 ارب روپے جاری کیے جانے پر بھی مشاورت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد وزارت خزانہ 900 ارب روپے جاری کرے گی، گردشی قرضہ کی سیٹلمنٹ سے ڈیویڈنڈ اور ٹیکس کی مد میں 800 ارب روپے موصول ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی…

ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔…

Translate »