//

...

جس دن زرداری سے کہا کہ بچا لو وہ قیامت کا دن ہو گا۔ بانی پی ٹی آئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کی پیشکش کی گئی تھی کہ 3 سال خاموش رہوں، پیچھے ہٹ جاؤں، بنی گالہ بیٹھ جاؤں۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یہ آفر اس وقت کی گئی جب میں اٹک جیل میں تھا۔بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میں نے سائفر کیس میں 342 کے بیان پر دستحط نہیں کیے، فیصلے میں کیسے لگایا، بشریٰ بی بی سے پوچھا تک نہیں، 6 گھنٹے بٹھایا اور بنی گالہ لے گئے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں ایک کمرے تک محدود کر دیا ہے، کمرے کے شیشے بند کر کے اندھیرا کردیا گیا ہے، ادھر سے تو جیل بہتر ہے۔

ایک سوال پر سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ جس دن زرداری سے کہا کہ بچا لو وہ قیامت کا دن ہو گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.