//

...

ہماری حکومت میں سولر کے ذریعے 300 یونٹ بجلی مفت فراہم کی جائے گی، بلاول بھٹو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جس طرح جماعت اسلامی نے ضیا الحق کا ساتھ دیا، آج تک عوام نے ان کی یہ غلطی معاف نہیں کی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کے بڑے مسئلوں پر اپنا منشور بنایا ہے، اگر وفاق میں ہماری حکومت بنی تو عوام کی آمدنی دگنی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 30 لاکھ گھر بنانا چاہتے ہیں، غربت سے مقابلہ کرنے کیلئے خواتین کو بلا سود قرضے دیں گے، کسانوں کیلئے ہاری کارڈ اور نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ دیں گے۔
بھوک مٹاؤ پروگرام کے تحت بھوک کا مقابلہ کریں گے، ہر ڈسٹرکٹ میں یونیورسٹیاں قائم کی جائیں گی، اشرافیہ سے سبسڈی ختم کی جائے گی۔

بلاول بھٹو نے صوبے کے عوام سے اپیل کہ مجھے بھاری اکثریت چاہیے، مخالف امیدوار جیت گئے تو میرے لیے کام کرنے میں مشکلات ہوں گی، میرے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے جتوائیں۔
بلاول کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا جاتا ہے، لیکن ہمارے یہاں تو نہ 2013 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی نہ اب ہوئی ہے۔ہماری حکومت میں سولر کے ذریعے 300 یونٹ بجلی مفت فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.