//

کیسکونے عام انتخابات کے دوران صوبہ بھرمیں بجلی فراہمی کے انتظامات کیلئے فوکل پرسنز مقرر کردئیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وزارت توانائی (پاور ڈویژن) حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے عام انتخابات 2024کے دوران 7فروری سے 9فروری تک بجلی فراہمی کیلئے مختلف انتظامات کرلئے ہیں۔
اس سلسلے میں وزارت توانائی کی ہدایات پر کیسکونے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت لورالائی، خضدار، سبی، پشین اور مکران آپریشن سرکلز میں سپرنٹنڈنگ انجینئرزکو فوکل پرسنز مقررکردئیے ہیں جو جنرل الیکشن کے دوران بجلی فراہمی کے سلسلے میں متعلقہ حکام سے رابطے میں رہیں گے۔نامز د کئے گئے فوکل پرسنز میں محمدشہزاد کھیتران برائے کیسکوسینٹرل آپریشن سرکل کوئٹہ موبائل نمبر 03198088023 دفتر نمبر0812441596، سید عبداللہ شاہ کیسکولورالائی آپریشن سرکل موبائل نمبر03198088024دفتر نمبر0824400029، حسن علی مگسی خضدار آپریشن سرکل موبائل نمبر03198088025 دفترنمبر0812446556، فاروق جھکرانی کیسکوسبی آپریشن سرکل موبائل نمبر 03198088026 دفتر نمبر 0833500605، سید شاہ جہان احمد کیسکوپشین آپریشن سرکل موبائل نمبر03198088027دفتر نمبر0826420649اور سید ضیاء اللہ شاہ کیسکومکران آپریشن سرکل موبائل نمبر03198088028دفتر نمبر0852411724فوکل پرسنز نامزد کردئیے گئے ہیں۔کیسکونے ان تمام افسران کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ وہ عام انتخابات کے سلسلے میں 7فروری سے 9فروری تک اپنے اپنے متعلقہ سرکلز کے دفاتر (اسٹیشنز)میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
علاوہ ازیں کیسکوکی جانب سے مقرر کئے گئے فوکل پرسن صوبہ بھرمیں کیسکوکے زیر انتظام تمام علاقوں میں موجود الیکشن کمیشن آف پاکستان، نادراہیڈکوارٹرز، محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان، ضلعی ریٹرننگ آفیسرزاور پولنگ اسٹیشن انچارج سے بھی مسلسل رابطے میں رہیں گے تاکہ الیکشن کے دوران تمام پولنگ اسٹیشنوں میں بلاتعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنایاجاسکے۔اس کے علاوہ کسی بھی علاقہ میں بجلی کی بند ش یا تکنیکی خرابی کی صورت میں متعلقہ پولنگ اسٹیشن کے انچارج کیسکوکے متعلقہ سپرنٹنڈنگ انجینئرزسے دئیے گئے موبائل فون اور دفتری نمبروں پر رابطہ کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »