//

...

پی ٹی آئی کے بیشتر امیدواروں نے ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کراچی کے علاقے تین تلوار پر ہنگامہ آرائی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں پی ٹی آئی کے بیشتر امیدواروں نے ضمانت میں توسیع کے لیے دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیا۔
اس حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے بیرسٹر عزیر علی سمیت دیگر کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 30 جنوری کو 6 دن کے لیے تمام ملزمان کی حفاظتی منظور کی گئی تھی، چھ دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے سے پہلے دوبارہ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔علاوہ ازیں عدالت نے عدم پیشی پر پی ٹی آئی کارکن خالد کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ این اے 234 سے امیدوار فہیم خان کی 10 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

واضح رہے کہ 28 جنوری کو کلفٹن میں تین تلوار پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے احتجاج کے بعد فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں 5 ہزار کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی اور دیگر 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.