//

...

پشاور پولیس نے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو پولیس گن مین دینے سے معذرت کر لی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پشاور پولیس نے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو پولیس گن مین دینے سے معذرت کر لی ہے۔

پشاور پولیس کی جانب سے انتخابات کے دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کو سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی گئی ہے۔
پولیس سیکیورٹی پلان کے تحت پولیس نفری کارنر میٹنگز، انتخابی جلسوں اور پولنگ اسٹیشنز پر تعینات رہےگی۔

دوسری جانب پشاور پولیس کا اس معاملے دیے گئے اپنے بیان میں کہنا ہے کہ تمام امیدواران رجسٹرڈ سیکیورٹی کمپنوں سےگارڈز لے کر سیکیورٹی یقینی بنائیں، پولیس امیدواروں کے کارنر میٹنگز اور صرف جلسوں کے لیے سیکیورٹی فراہم کرے گی۔پشاور پولیس کے مطابق نفری پولنگ اسٹیشنز پر تعینات رہے گی، امیدواران کو دینے کے لیے اضافی نفری موجود نہیں ہے۔
پشاور پولیس کے مطابق سیکیورٹی پلان کے مطابق دستیاب وسائل کے تحت اقدامات کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.