//

پاکستان کے 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
پولیو وائرس بلوچستان پنجاب، سندھاور خیبرپختونخواہ ے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا۔30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024ء میں حاصل کیے گئے تھے۔
بلوچستان میں پولیو وائرس کوئٹہ، خضدار، کیچ، نصیرآباد، پشین، اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا ہے۔
سندھ کے شہر حیدرآباد، سکھر، جامشورو میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔اسی طرح کراچی کے تمام اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے
صوبہ خیبر پختون خواہ میں پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اسی طرح پنجاب کے شہر لاہور، راولپنڈی، ڈیرہ غازی خان کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال پاکستان بھر کے 126 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔اس سال جنوری میں اب تک 28 محولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »