وش ویب: جعفر ایکسپریس اور بولان میل آج سے بحال کردی گئی۔
اطلاعات کے مطابق مچھ میں کشیدہ صورتحال کے باعث کوئٹہ سے چلنے والی ٹرین سروسز معطل کردی گئی تھیں۔ مچھ میں کشیدہ صوتحال کے باعث ٹریک کو نقصان اور سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ٹرین سروس معطل کی گئی تھی۔