//

تھرپارکر میں گرین انرجی سولر پارکس بناؤں گا۔ چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

چھاچھرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ الیکشن 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں لیکن عوام نے اپنا فیصلہ آج ہی سنادیا ہے، میں تھر کے عوام کے ساتھ ہوں، مجھے بہت خوشی ہورہی ہے، میں آپ کا ہوں اور آپ میرے ہیں۔سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ انتخابات کے لیے صرف میں ووٹ مانگ رہا ہوں باقی ادھر ادھر دیکھ رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں ان کی کٹھ پتلی حکومت کراچی میں بیٹھ کر عوام کےحق پر ڈاکا ڈالے، میاں صاحب کے سہولت کار سندھ میں الیکشن لڑ رہے ہیں، باقی سیاسی جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کررہی ہیں مگر پیپلز پارٹی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میاں صاحب نے غلط بیانی کی کہ تھرکول منصوبہ انہوں نے دیا، اگر تھرکول منصوبہ نواز شریف نے شروع کیا ہوتا تو وہ یہاں جلسہ کرتے، پیپلزپارٹی نے روزگار کے لیے تھرکول منصوبہ شروع کیا تھا، 8 فروری کے بعد تھرکول منصوبے پر مزید کام ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اسلام کوٹ میں ایئرپورٹ بنا کر دیا، حکومت ملی تو میں غریب عوام کے لیے 30 لاکھ گھر بنا کر دوں گا، آپ کی آمدنی دوگنی کر کے دکھاؤں گا، تھرپارکر میں گرین انرجی سولر پارکس بناؤں گا۔
بلاول بھٹو نے بتایا کہ 8 فروری کو تیروں کی بارش ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »