//

...

با‌رشوں اور ژالہ باری کی تمام‌صورتحال‌سے‌نمٹنے‌کے‌لئے‌تیار‌ہیں،پی ڈی ایم اے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز ) : بلوچستان بھر میں بارشوں کے ساتھ برف باری کا سلسلہ جاری‌۔پروژنل‌ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے‌تیاریاں مکمل کرلی.

پی ڈی ایم اے کا‌کہنا‌ہے‌کہ‌وہ‌تمام‌صورتحال‌سے‌نمٹنے‌کے‌لئے‌تیار‌ہیں.

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کےعلاقےمہترزئی،زیارت،کوژک ٹاپ سمیت ملحقہ علاقوں میں برفباری جاری ہے جبکہ بلوچستان:تربت ، پنجگور ، خضدار ،قلات ، لسبیلہ ، کوئٹہ(سمنگلی)، سبی ، بارکھان میں گرج‌چمک‌کے‌ساتھ بارش رکارڈ کی‌گئی‌ہے

ڈائریکٹر جنرل پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاڑی نے کہا ہے کہ پر پی ڈی ایم اے کا عملہ اور ہیوی مشنری متعلقہ علاقوں میں گزشتہ رات سے موجود ہے ،برفباری اور بارشوں کی تمام تر صورتحال پر نظر رکھی جارہی ہے۔ کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کر رہا ہے تمام اضلاع کی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.