//

...

کراچی: موسم اور آپریشنل وجوہات کے باعث 8 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کراچی میں خراب موسم اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر آج (2 فروری کو) 8 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی دبئی سے کراچی کی پرواز پی کے 214، نجی ایئر لائن کی کراچی اسلام آباد کی 2 پروازیں پی اے 207، 208 منسوخ ہوئی۔
اس کے علاوہ نجی ایئر لائن کی لاہور سے کراچی کی 2 پروازیں ای آر 204، 524 اور نجی ایئر لائن کی دبئی اسلام اباد کی 3 پروازیں پی اے 210، 211، 217 منسوخ ہوئی، کراچی اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 روانگی میں ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی۔

کراچی لاہور کی صبح 10 بجے کی پرواز ای آر 522 شام 5 بجے کیلئے ری شیڈول ہے، جبکہ کراچی مسقط کی 4 بجے کی پرواز او وی 512 کی روانگی 10 بجکر 25 بجے متوقع ہے اور کراچی اسلام اباد کی پرواز ای آر 502 کی روانگی رات 10 بجکر 25 بجے متوقع ہے۔
اسلام آباد جدہ کی پرواز ایس وی 723 کی آمد روانگی میں ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.