//

عام انتخابات، تمام اضلاع میں کنٹرول روم قائم کرکے اہکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی جائے، حمزہ شفقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی زیر صدارت عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی ،سہولیات،ٹرانپسورٹ اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن و ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفسر سوبان دشتی، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ ڈویژن حننف کبزئی کے علاؤہ کوئٹہ ڈویژن کےتمام ڈپٹی کمشنرکوئٹہ ، قلعہ عبداللہ ،چمن اور پشین کے علاؤہ تمام ریٹرنگ افسران سمیت چلتن ریفلز ،پولیس اور دیگر اداروں کے افسران نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ کوئٹہ ڈویژن میں عام انتخابات کے حوالے سے تمام اضلاع میں کنٹرول روم قائم کرکے اہکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں ہے جبکہ تمام ڈی سیز دو روز کے اندر اندر کنٹلجنسی پلان ،سیکورٹی پلان اور دیگر انتظامات مکمل کرکے رپورٹ جمع کریں۔اس کے علاؤہ تمام حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمروں کی تنصیب کاکام جلد از جلد مکمل کریں۔اجلاس میں کہا گیا کہ ریٹرنگ افسران پولنگ اسٹیشنز ،پولنگ اسٹاف اور عملے کی مکمل فہرست مرتب کرکے ڈویژن کنٹرول روم کو بھجوائیں تاکہ سیکورٹی پلان کے مطابق اقدامات کئے جاسکے۔ریٹرنگ افسران تمام پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کرکے کمیروں کی تنصیب کے علاؤہ سیکورٹی ،
ٹرانسپورٹ، عملے اورپولنگ اسٹاف کی موجودگی اورغیر حاضری پر متبادل کے لیے پیشگی انتظام کریں جبکہ پولنگ سٹیشنز پر پولیس لیویز اور ایف سی کے علاؤہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار تعینات ہونگے .اجلاس میں تمام حساس پولنگ سٹیشنوں اور کیمروں کی تنصیب کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرچمن ،قلعہ عبداللہ اورپشین کو ہدایت کی گئی کہ وہ عام انتخابات کے حوالے سے اپنی پیشگی تیاریاں جلد از جلد مکمل کریں تاکہ سیکورٹی اور کنٹلجنسی پلان کو حتمی شکل دے سکیں۔

اس کے علاؤہ ڈی آر اوز کو ہدایت کی گئی ہےٹرانسپورٹ کی مد میں اخراجات اور دیگر اقدامات اٹھاتے ہوئے گاڑیوں کا بندو بست کرکے تمام تیاریوں کومکمل کریں۔اس حوالے سے ٹرانسپورٹ یونینز ،اداروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سےکواڈرنیشن کریں۔اجلاس میں ایس ایس پی کوئٹہ نے بتایا کہ عام انتخابات کے حوالے سے سیکورٹی پلان تیار ہےاور نفری کی تعیناتی کا عمل بھی مکمل ہے،جبکہ سیکورٹی پلان کے مطابق 200اضافی نفری دیگر اضلاع سے لی جائے گی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا کہ عام انتخابات کےحوالے سے پولنگ اسٹیشنز میں سیکورٹی ،سہولیات،ٹرانپسورٹ اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیکر رپورٹ جمع کرائیں۔تمام اضلاع میں کنٹرول روم قائم کرکے اہکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی جائےجبکہ پولنگ اسٹاف کی غیر حاضری کی صورت میں متبادل اسٹاف کا بندو بست کریں۔عام انتخابات کے پر امن اور شفاف انعقاد کے حوالے سے تمام دستیاب وسائل میں بروئے کار لائے جائیں۔تمام ڈی سیز ، آر اوز اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام غیر ضروری اور خلاف قوانین مواد کو ہٹایا جائے اور امیدوران کو انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »