//

سپریم کورٹ 5 اور 8 فروری کو بند رہے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :سپریم کورٹ آف پاکستان پیر 5 فروری کو کشمیر ڈے پر اور جمعرات 8 فروری کو انتخابات کے باعث بند رہے گی۔
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 2 بینچ مقدمات سنیں گے،منگل اور جمعے کو 1 نمبر بینچ 2 رکنی جبکہ بدھ کو 3 ججز پر مشتمل ہو گا.

بینچ نمبر 1 کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کریں گے،منگل کو بینچ ون میں جسٹس مسرت ہلالی جبکہ جمعے کو جسٹس جمال مندوخیل شامل ہوں گے۔
بدھ کو جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی چیف جسٹس کے ہمراہ بینچ ون کا حصہ ہوں گے.
بینچ نمبر 2 منگل کو سردار طارق مسعود اور جسٹس جمال مندوخیل پر مشتمل ہو گا،بدھ اور جمعے کو بینچ نمبر 2 میں جسٹس سردار طارق مسعود کےساتھ جسٹس اطہر من اللّٰہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی…

ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔…

Translate »