//

...

سندھ ریونیو بورڈ نے 126.8 بلین روپے وصول کیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے۔

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے کہا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال 23-2022 کے پہلے سات مہینوں کے دوران وصولی کی شرح 94.6 بلین روپے تھی جوکہ 34 فیصد اضافے کی نمایاں شرح کو ظا کرتا ہے۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایس آر بی مشکل معاشی حالات کے باوجود بھی ٹیکس وصولی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان کے مطابق ایس آربی نے جنوری 2024 میں 18.3 بلین روپے ٹیکس کی مد میں وصول کیے ہیں جبکہ جنوری 2023 میں 14.3 بلین روپے وصول کیے گئے تھے جو 28 فیصد سے زیادہ کی نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ریونیو میں اضافے کا سبب ایس آر بی ٹیکس دہندگان کا اعتماد اور تعاون، حکومت سندھ کی بھر پور تائید اور ایس آر بی افسران اور عملے کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.