//

تربت: بی اے پی کے امیدوار میر جاسم بی این پی کے امیدوار حاجی زاہد کے حق میں دستبردار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار حاجی اکبر آسکانی اور بی این پی مینگل کے رہنماؤں سید احسان شاہ، قومی اسمبلی کے امیدوار حاجی زاہد بلوچ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی. پریس کانفرنس کرتے ہوئےان کا کہناتھا کہ متفقہ فیصلے کے تحت بی اے پی کے امیدوار میر جاسم بی این پی کے امیدوار حاجی زاہد کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔ ہم جاسم بلوچ کے فراغ دلی کے مشکور ہیں۔

رہنماؤں نے کہاکہ تین فریقی اتحاد مکران میں کامیابی حاصل کریگی، کیونکہ تین فریقی انتخابی اتحاد کی بدولت ہمارے امیدوار کی پوزیشن مضبوط ہے، ہماری کوشش ہوگی الیکشن کے بعد بھی یہ اتحاد بلوچ و بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے کوشش کریگی، اسمبلی فلور پر آواز بلند کریگی اور دیگر ہم خیالوں کےساتھ مل کر حکومت بنانے میں اپنا کردار ادا کریگی۔

اس موقع پر بی این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نزیر احمد، شے نذیر احمد، ڈاکٹر عبدالغفور، میر غفور احمد بزنجو، سید جان گچکی، ٹھیکیدار زبیر رند، حافظ صلاح الدین سلفی، عبدالواحد بلیدی اور دیگر موجود تھے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »