//

انٹرٹینمنٹ اور شوبز کی دُنیا کو غیر ضروری سیاست سے پاک رکھیں، عدنان صدیقی ‘کا پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ٹیم کو جواب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلاپ فلم ‘فائٹر’ کی ٹیم کو اہم سبق سیکھا دیا۔

25 جنوری کو ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’ باکس آفس پر زیادہ دن تک حکمرانی نہیں کرسکی اور بھارتی میڈیا نے فلم کو ریلیز کے پانچویں دن فلاپ قرار دے دیا،فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق حب الوطنی کا تڑکا اور پاکستان مخالف مواد ہونے کے باوجود بھی فلم ‘فائٹر’ شائقین کی بڑی تعداد کو اپنی طرف نہیں کھینچ سکی، فلم کے فلاپ ہونے کے بعد جہاں شائقین نے ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کا مذاق اُڑایا تو وہیں اب پاکستانی اسٹار عدنان صدیقی نے ‘فائٹر’ کی ٹیم کے نام سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔

عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں کہا کہ
“فلاپ شو کے بعد ‘فائٹر’ کی ٹیم کو ایک سبق دینا چاہتا ہوں کہ اپنے سامعین کی ذہانت کی توہین نہ کریں کیونکہ وہ ایجنڈوں کو پہچان سکتے ہیں”۔

اداکار نے مزید کہا کہ “انٹرٹینمنٹ اور شوبز کی دُنیا کو غیر ضروری سیاست سے پاک رکھیں”۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »