//

پنجگور میں ڈی سی آفس پر دستی بم حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجگور کے علاقے چتکان میں ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطے میں دستی بم حملہ.

پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے. پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا. واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »