//

محکمہ صحت بلوچستان نے بلوچستان صحت کارڈ بندکردیا، لاکھوں افراد کا علاج داﺅ پر لگ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے صحت کارڈ کے سیکٹرز کو محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے رقوم کی عدم ادائےگی کے باعث تیسرے ماہ ہی بند ہوگیا۔ صحت کارڈ کی بندش کی وجہ سے صوبے کے 18لاکھ افراد کا علاج داﺅ پر لگ گیاہے۔
صحت کارڈ محکمہ صحت کے پاس ہے جنہیں احسن طریقے سے چلایاجارہاتھا،، مگر محکمہ خزانہ کی جانب سے صحت کارڈ کی رقم ریلیز کرنے کیلئے شرط رکھی گئی جس کے کیلئے ایک علیحدہ اکاﺅنٹ بنا کر اور زیر دستخطی میں محکمہ خزانہ کے آفیسر کو بھی شامل کیاجائے، ذرائع نے دعویٰ کیاکہ محکمہ خزانہ کے آفیسر کو شامل کرنے سے کرپشن کے دروازے کھل جائیںگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ کا یہ عالم ہے کہ مستونگ میں 12ربیع الاول کے جلوس میں زخمی ہونے والوں کو ادویات کی ادائیگی بھی نہیں کی، زخمیوں کی جان بچانے کیلئے ایدھی ایمبولینسز نے سول ہسپتال سے ریفر کئے بغیر سی ایم ایچ میں فارمیسی سے ادویات لی جن کے لاکھوں روپے کے بل ہے وہ بھی محکمہ خزانہ کی جانب سے روک دیاگیاہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »