وش ویب : انڈونیشیا کے شہر بالی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور اورسی او او سلمان نصیر نے کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کو اے سی سی کیلئے بطور صدر منتخب کیا گیا، جے شاہ کو مسلسل تیسرے سال اے سی سی کاصدر منتخب کیا گیا ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا مشترکہ میزبان تھے، سری لنکا میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی میچ متاثر ہوئے جس وجہ سے جے شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
ب