جعفرآباد (مصری بگٹی):ڈیرہ اللہ یارمیں مسلم لیگ ن کے انتخابی دفترکے قریب دستی بم دھماکہ ہوا
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں تین افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.
پولیس ذرائع نے بتایا ہے پولیس جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ،مزید تحقیقات جاری ہے
،