وش ویب : بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں دن کے وقت موسم سرد اور خشک رہے گا،جبکہ شام کے دوران چاغی،خاران،واشک،پنجگور،کیچ،اور گوادر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بازش کا امکان ہے.
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا. سبی میں 8 ڈگری، نوکنڈی میں 7 ڈگری سینٹی اور تربت میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے.
جبکہ محکمہ موسمیات بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 13اور گودار میں 15ڈگری سینٹی گریڈ بتاہا .