//

...

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

پشاور ہائی کورٹ میں افغان شہریوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کی درخواستوں پر سماعت ہوئی . کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار خواتین نے افغان باشندوں سے شادی کی ہے اور درخواست گزار خواتین کے بچے بھی ہیں لیکن ان کے شوہروں کو پی او سی کارڈ جاری نہیں کیے گئے۔

درخواست گزار کے وکیل نے بتایاکہ شوہروں کو پی او سی کارڈ جاری نہ کرنے کے باعث خواتین اور ان کے بچوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جس پر عدالت نے درخواست گزار خواتین کے افغان شوہروں کو قانون کے مطابق پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار خواتین کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں، انہیں ہراساں نہ کرکیا جائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پشاور ہائیکورٹ نے 109افغان باشندوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.