//

...

شکارپور کے قریب مسافر وین الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

شکارپور(بشیر بلوچ):تھانہ میاں صاحب کی حدود ہمایوں کے قریب تیز رفتار مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی .
4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 15 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے حادثے کے بعد پولیس نے اہل علاقہ کی مدد سے لاش اور زخمیوں کو میاں صاحب ہسپتال منتقل کردیا جہاں تشویش ناک حالت میں زخمیوں کو جیکب آباد ریفر کیا گیا.
پولیس کے مطابق جیکب آباد سے ٹھل جانے والی مسافر وین کا تیز رفتاری میں ایکسل راڈ ٹوٹنے کے باعث حادثہ پیش آیا ،جاں بحق ہونے والوں میں طارق برڑو، عبدالنبی برڑو، سجاد سرکی اور افخانی لاشاری شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں عامر پٹھان، شمس الدین ،ماچهی موسی جڑیل، صبا لاشاری سمیت دیگر شامل ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.