//

...

تمپ تا ناصر آباد میں جمعیت اہلحدیث کی سپورٹ سے پیپلز پارٹی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی،مولانا عبدالغنی زامرانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ (ماجد صمد): ضلع کیچ کے شہر تربت میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکز چاه سر میں پریس کانفرنس سے کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیدوار حلقہ پی بی 28 تمپ زبیر نواب نے حلقہ پی بی 28 پیپلز پارٹی کے امیدوار میر اصغر رند کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے، مرکزی جمعیت اہلحديث کے صوبائی ناظم اعلی مولانا عبدالغنی زامرانی نے کہا کہ جمعیت کے رہنماؤں اور اور علاقہ کے حمایتوں سے مشاورت ہوئی ہے ، حلقے کے لوگ میر اصغر رند کی ماضی کے کارکردگی اور کردار سے مطمئن تھے اس لئے شرائط پر انکے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا گیا،تمپ تا ناصر آباد حلقہ میں جمعیت اہلدیث کی سپورٹ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میر اصغر رند کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ہے.
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پی بی 28 میر اصغر رند نے مولانا عبدالغنی اور امید وار زبیر نواب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اسمبلی کے اندر اور باہر علاقائی اور مذہبی معاملات پر جمعیت اہلدیث کے رہنماؤں سے مشاورت کی جائیگی.
اس موقع پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و امیدوار برائے حلقہ پی بی 25 بلیده زامران حافظ ناصر الدین زامرانی ، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ضلعی امیر و قومی اسمبلی کے امیدوار مولانا سعید احمد نگرانی ، جونیئر ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی مولانا عبد الغفار زامرانی | اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء میر خلیل تگرانی ، حاجی زابد تگرانی امام بلوچ اور دیگر موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.